Moti Mehal Murgh Makhni Recipe in Urdu

Moti Mehal Murgh Makhni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Moti Mehal Murgh Makhni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Moti Mehal Murgh Makhni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

11595

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

areeba from
موتی محل مرغ مکھنی (INGREDIENTS)
  1. مرغی کے ٹکڑے ----- ایک کلو
  2. لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچ
  3. پسی ہوئی لال مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
  4. پنیر ----- آدھی پیالی
  5. کریم ----- دو کھانے کے چمچ
  6. پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. قصوری میتھی ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. کھانے کا اورنج رنگ ------ ایک چٹکی
  9. پسا ہوا گرم مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچ
  10. نمک ---- ایک چائے کا چمچ
  11. سالن کے اجزاﺀ
  12. مکھن ----- ایک سو پچیس گرام
  13. پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
  14. پسے ہوئے ٹماٹر ----- ایک پیالی
  15. کاجو (پسے ہوئے) ------ چھ عدد
  16. پسی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  17. تازہ دودھ ----- آدھی پیالی
  18. تازہ کریم ----- آدھی پیالی
  19. پسا ہوا گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
  20. چینی ----- ایک کھانے کا چمچ
  21. تندوری مصالحہ ----- ایک کھانے کا چمچ
  22. ہرا دھنیا (باریک کٹی ہوئی) ----- دو کھانے کے چمچ
  23. ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) ---- دو عدد
  24. نمک ---- حسب ذائقہ
  25. تیل ----- ایک چوتھائی پیالی
METHOD
  • مرغی کے ٹکڑوں کے اجزاﺀ اچھی سے لگا کر دو گھنٹوں کے لیے فریج میں رکھ دیں- اسے پائریکس کی ڈش میں ڈالیں اور پہلے سے گرم اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ تک پکا کر نکال لیں- دیگچی میں مکھن اور تیل گرم کریں اس میں لہسن٬ ادرک٬ ٹماٹر٬ لال مرچ٬ چینی٬ کاجو٬ دودھ٬ کریم٬ تندوری مصالحہ٬ مرغی اور نمک ڈال کر سالن گاڑھا ہونے تک پکائیں- اس میں گرم مصالحہ٬ ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر ڈش میں نکالیں اور کریم ڈال کر پیش کریں-
Reviews & Discussions

Cooking on Eid is fun if you know less time consuming recipes. I have shortlisted this Moti Mehal Murgh Makhni recipe as a part of my Eid day menu. I hope it turns out well and my family likes it.

  • Baba, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016