Murgh Choley Recipe in Urdu

Murgh Cholay is the specialty of Punjab. It is main course meal but is also preferred as a breakfast. You can enjoy Murgh Cholay at home. If you are planning to cook it, then we suggest you to follow our easy to make recipe of Murgh Cholay. Chick peas with chicken mixed with Masala and gravy gives it a unique yummy taste.

Murgh Choley Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:30

comments Comments

38

reviews Views

98502

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mrs. Tahir Qureshi from Lahore
مرغ چھولے (INGREDIENTS)
  1. چکن ---- ایک کلو
  2. سفید چنے (ابلے ہوئے) ---- ایک پیالی
  3. ادرک لہسن پسا ہوا ---- دو کھانے کے چمچ
  4. نمک ---- حسب ذائقہ
  5. پیاز ( باریک کٹی ہوئی ) ---- دو عدد درمیانی
  6. ٹماٹر ( چوکور کٹے ہوئے ) ---- تین عدد درمیانے
  7. کالی مرچ پسی ہوئی ---- ایک کھانے کا چمچ
  8. دھنیا پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ
  9. سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  10. ہلدی پسی ہوئی ----- ایک چائے کا چمچ
  11. بناسپی گھی ---- آدھی پیالی
METHOD
  • دیگچی میں بناسپتی گھی کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ کے لیے ہلکا سا گرم کر کے پیاز سنہرا فرائی کر لیں-
  • پھر ادرک٬ لہسن اور کالی مرچ ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں اور ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ اچھی طرح گل جائیں-
  • نمک٬ دھنیا٬ زیرہ٬ ہلدی اور چکن ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ بناسپتی علیحدہ سے نظر آنے لگے-
  • چنے ڈال کر دو پیالی پانی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ تک پکائیں
Reviews & Discussions