Sabzi Channa Gosht Recipe in Urdu

Sabzi Channa Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sabzi Channa Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sabzi Channa Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5596

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

areeba from
سبزی چنا گوشت (INGREDIENTS)
  1. پیاز ----- ایک عدد (کتری ہوئی)
  2. لہسن ----- دو جوے (کترا ہوا)
  3. سبز مرچ ------ ایک عدد (کتری ہوئی)
  4. آئل ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. گائے کا گوشت ----- آدھا کلو (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا)
  6. ابلی سبزیوں کا سوپ ------ دو کپ (گاجر٬ آلو٬ گوبھی٬ شلغم٬ مولی کو نمک ڈال کر ابال لیں)
  7. ابلے ہوئے چنے ------ ایک کپ
  8. ٹماٹو ساس ----- دو کھانے کے چمچ
  9. سیاہ مرچ٬ سرخ مرچ پاؤڈر٬ ثابت مرچ٬ ہرا دھنیا٬ پودینہ٬ نمک٬ زیرہ٬ لہسن کی چٹنی ------ دو دو کھانے کے چمچ
  10. دہی یا کریم ------- دو کھانے کے چمچ
  11. ہرا دھنیا سجاوٹ کے لیے
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کریں- اس میں پیاز٬ لہسن اور سبز مرچ ڈال کر بگھار دیں- اس میں گوشت ڈال کر براؤن ہونے تک پکائیں- چمچہ چلاتے رہیں- اب اس میں ابلی سبزیوں کا سوپ ٬ ابلے ہوئے چنے اور چٹنی شامل کردیں- پانچ منٹ تک پکائیں ہلکی آنچ پر- آخر میں اتار کر ڈش میں نکالیں اور دہی شامل کردیں- ہرا دھنیا سے سجاوٹ کر کے پیش کریں-
Reviews & Discussions