Sesame Fried Chicken Recipe in Urdu

Sesame Fried Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sesame Fried Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sesame Fried Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Sesame Fried Chicken Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6101

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kishwar Shah from
سیسم فرائیڈ چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ ۔۔ تین عدد
  2. میدہ ۔۔ ایک کپ
  3. پانی ۔۔ ایک کپ
  4. بیکنگ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  5. لہسن ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. زیرہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. کالی مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  8. تیل ۔۔ دو چائے کے چمچے
  9. چاول کا آٹا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  10. تیل ۔۔ تین کھانے کے چمچے
METHOD
  • بون لیس چکن کو اسٹرپس میں کاٹ لیں۔ پھر اس میں لہسن کا پیسٹ، نمک اور کالی مرچ لگائیں۔ میدہ، بیکنگ پاؤڈر، زیرہ، سفید تل، تیل اور پانی ڈال کر مکسچر تیار کرلیں۔ اب اس میں چکن کے اسٹرپس کو ڈپ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں۔ گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions