Shahi Gobhi

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

3333
3787 Views
Submited by asma from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

شاہی گوبھی

پھول گوبھی (پھول توڑ لیں) ----- ایک عدد
 مٹر ----- ایک پیالی
 ہری مرچیں (لمبائی میں باریک کٹی ہوئی) ----- آٹھ عدد
 ادرک (چوپ کی ہوئی) ----- دو کھانے کے چمچ
 کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
 پسی ہوئی ہلدی ----- ایک چائے کا چمچ
 تازہ کریم ----- تین سو گرام
 بھنا اور پسا ہوا سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
 نمک ----- حسب ذائقہ
 تیل ایک پیالی
 

METHOD ترکیب

کڑاہی میں تیل گرم کر کے پھول گوبھی تل کر نکال لیں-
اسی تیل میں لال مرچ اور ہلدی کو ہلکا سا تل کر مٹر شامل کرلیں-
دس منٹ پکانے کے بعد اس میں گوبھی٬ ہری مرچیں٬ زیرہ٬ ادرک اور نمک ڈال کر دم پر رکھ دیں-
دس منٹ کے بعد اس میں کریم ملائیں اور پانچ منٹ کے بعد گرما گرم پیش کریں-

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Shahi Gobhi

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB