Surkh Chole White Murgh Recipe in Urdu

Surkh Chole White Murgh Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Surkh Chole White Murgh Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Surkh Chole White Murgh Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

2:00 - 0:08

comments Comments

0

reviews Views

8936

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sakina from Pishawar
سرخ چھلے، سفید مرغ (INGREDIENTS)
  1. بڑا سرخ سیب ایک عدد
  2. مرغ کلو گرام
  3. سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
  4. نمک چائے کا چمچہ
  5. لہسن چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
  6. پانی پیالی
  7. تیل ایک کھانے کا چمچہ
  8. چینی پیالی
  9. لیموں کا رس چائے کا چمچہ
  10. پانی پیالی
  11. سرخ رنگ ایک چٹکی
METHOD
  • سیب کو دھو کر اوپر سے تھوڑا سا ٹکڑا کاٹ لیں۔ اب اندر سے گودا نکا لیں اور باریک باریک چھلے کاٹ لیں۔ چینی، پانی، لیموں کا رس اور سرخ کھانے کا رنگ ملا کر چولہے پر رکھیں۔ پھر سیب کے چھلے ڈال دیں۔ پانچ منٹ بعد چھلے نکال لیں۔ مرغ پر نمک ، لہسن اور سرکہ لگا کر ایک گھنٹہ رکھیں۔ پھر پیالی پانی میں ابال لیں۔ پانی خشک ہو جائے تو ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر دم دیں۔ اس کے بعد مرغ نکال کر ڈش میں رکھیں۔ اور چاروں طرف سیب کے چھلے سجا دیں۔
Reviews & Discussions