Sweet And Sour Seconds Recipe in Urdu

Sweet And Sour Seconds Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sweet And Sour Seconds Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sweet And Sour Seconds Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2364

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daani from
سوئیٹ اینڈ ساور سیکنڈز (INGREDIENTS)
  1. مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ----- آدھا کلو
  2. پسا ہوا لہسن ---- ایک کھانے کا چمچ
  3. انڈہ ----- ایک عدد
  4. پیاز (پسی ہوئی) ---- ایک کھانے کا چمچ
  5. تازہ دودھ ----- دو کھانے کے چمج
  6. کٹی ہوئی کالی مرچ ------ آدھا چائے کا چمچ
  7. پسی ہوئی سفید مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
  8. میدہ ----- ایک کھانے کا چمچ
  9. نمک ----- حسب ذائقہ
  10. تیل ----- تلنے کے لیے
  11. ساس کے اجزاﺀ
  12. سفید سرکہ ----- چار کھانے کے چمچ
  13. ٹماٹو کیچپ ----- ایک پیالی
  14. براؤن چینی ----- دو کھانے کے چمچ
  15. سویا ساس ----- آدھی پیالی
  16. کٹی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
  17. کارن فلور ----- ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • ایک پیالے میں لہسن٬ انڈہ٬ دودھ٬ پیاز٬ کالی مرچ اور سفید مرچ پھینٹ لیں- اس میں میدہ ملا کر یکجان کرلیں- مرغی کی بوٹیوں کو اس آمیزے میں لپیٹ کر رکھ لیں- کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کی بوٹیں سنہری کر کے نکال لیں- ایک ساس پین میں کارن فلور کے علاوہ ساس کے اجزاﺀ ملا کر پکائیں- جب ابال آجائے تو کارن فلور ڈال کر گاڑھا کریں- سرونگ ڈش میں مرغی کے ٹکڑے رکھیں اور اس کے اوپر ساس ڈال کر پیش کریں-
Reviews & Discussions