Tofu Chicken Mashrooms

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

4444
2444 Views
Submited by maida jameel from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

ٹوفو ود چکن اینڈ مشرومز

مرغی کی یخنی ۔۔۔ 2/1 کپ
 سویا ساس ۔۔ 2 چمچ
 گڑ ۔۔۔ 2 چمچ
 لال مرچ کٹی ہوئی ۔۔۔ 2/1 کپ
 لہسن پسا ہوا ۔۔2/1 کپ
 ادرک پسی ہوئی ۔۔۔ 1 چمچ
 مشرومز ۔۔۔ 4 سے 7 کیبوز میں کٹے ہوئے ہوئے
 مرغی کا سینہ ۔۔۔2/1 کلو کیبوز کی شکل میں کاٹ لیں
 ٹوفو ۔۔۔ 14 اونس تقریبا کیبوز کی شکل میں بنا ہوا
 کارن فلور ۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
 تیل ۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
 نمک ۔۔۔ 2/1 کھانے کے چمچ

METHOD ترکیب

مرغی کی یخنی میں سویا ساس، گڑ اور کٹی ہوئی لال مرچ اور نمک ڈال کر پکائیں اور کارن فلور ڈال کر ساس بنا کر رکھ لیں۔ فرائینگ پین میں تھوڑا سا تیل ڈالیں اور لہسن ادرک کے ساتھ چجن کیبوز ڈال کر فرائی کر لیں۔ جب چکن گلنے لگے تو مشرومز بھی ڈال کر فرائی کر لیں۔ پھر ٹوفو بھی ڈال دیں اور پانچ سے چھ سے منٹ تک فرائی کریں۔ اب یخنی کی تیاز شدہ ساس اس پر ڈال دیں۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے پلیٹ میں نکال لیں اور سرو کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Tofu Chicken Mashrooms

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB