ڈاکٹر صاحبہ کیسے آنا ہوا؟؟؟،،،! آفندی کی
بات سن کر ،،،ڈاکٹر انعم نےکھا
جانے والی نظروں سے آفندی کو دیکھا،،،
کسی نے ارجنٹ کال کی تھی،،،یو نیڈ آ ڈاکٹر ٹیم،،،جو سب کچھ سیکرٹ رکھ
سکے،،،جو جان پر کھیل سکے،،،اینڈ،،،مائنڈ یو،،،ڈو یو تھنگ،،،اِز دیئر اینی
ون،،
بیٹر دین آئی،،،
آفندی نے اطمینان سے کہا،،آئی کالڈ فار آ ٹیم،،ناٹ آ سنگل ڈاکٹر،،ڈاکٹرانعم
مسکرا کے بولی،،،ایم لائک آ ملین،،،!!
رانا جھٹ سےشرارتی لہجے میں بولا،،،یو مین،،،یو آر ون اِن ملین،،،،!!!ڈاکٹر
نے
اطمینان سے کہا،،،ناٹ ملین بٹ ان ملینز،،،
رانا نے جھٹ سے اثبات میں سر ہلایا،،جیسے اگر اقرار میں دیر ہو گئی،،،تو
شاید
اس کا سر قلم کردیا جائے گا،،،
آفندی نے راناکی طرف دیکھ کر کہا،،،بالے کو بولو ،،،ڈاکٹر کا روم سیٹ کردے،،،
ڈاکٹر کی طرف دیکھ کرکہا،،،آئی تھنک یو آر ٹائرڈ،،،یو نیڈ آ ریسٹ،،،!!!
آفندی نے انعم کو دیکھے بغیر سب کچھ کہا،،،اور،،،روم سے نکل گیا،،،،!!!
ڈاکٹر نے رانا کی طرف دیکھا،،اور مسکرا کر صوفے پر بیٹھ گئی،،اپنی خوبصورت
آنکھوں پر سجی ہوئی عینک کو صحیح سے آنکھوں پر جمایا،،،
رانا نے پوچھا،،،ڈاکٹر صاحبہ،،آپ کے پاس ایسی کونسی گیڈر سنگھی ہے،،جس
سےمیجر صاحب اتنا ڈرتے ہیں،،،ہمیں بتا دیجئے،،،شاید کبھی ہم میں بھی یہ
حوصلہ پیدا ہو،،،اور اپلائی کر سکوں ڈاکٹر صاحب پر،،،!!!
ڈاکٹر انعم رانا کو دیکھ کر پہلے مسکرائی،،،پھر اک دم سے اداس ہو کر بولی،،،!!!
رانا،،،،! یہ صاحب ڈرنے کی بس ایکٹنگ کرتے ہیں،،،میں جانتی ہوں،،،یہ بندہ
کسی سے نہیں ڈرتا،،،نہ ہی کبھی ڈرے گا،،،،
یہ انسان پہاڑ سے بہتے ہوئے گلیشئر کا طوفانی پانی ہے،،نو ون کین سٹاپ ہِم!
رانا مسکرا کے بولا،،،اتنی ریسرچ میجر صاحب پر،،،
ڈاکٹر انعم جھٹ سے بولی،،،رانا،،،لائف میں اک بار کسی سے ضرور ٹوٹ کے پیار
کرنا،،،دیکھنا،،دن رات اسی کو پڑھو گے،،کوئی اور کتاب کبھی پسند نہیں
آئےگی!
ڈاکٹر کی بات ختم ہوتے ہی،،جھٹ سے گن ڈاکٹر کے ہاتھ میں تھی،،رانا،،مجھے
کور کرو،،،ایم گوئنگ آؤٹ،،،،
رانا کو کچھ سمجھ نہیں آیا،،،جھٹ سےگن ہاتھ میں لے کر ،،، ڈاکٹر انعم
کو،،،!!
کور رینج میں لے لیا،،،،،! (جاری)
|