جیسے جیسے آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے، ویسے ویسے کنبہ میں
افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، کمانے کے ذمہ دار افراد کو کمانے
کے لیے زیادہ کام کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کا نتیجہ بعض اوقات دو دو شفٹوں میں
کام کرنے کی صورت میں نظر آتا ہے۔ چھوٹے شہروں میں رات کی شفٹ میں کام کرنے
کا رواج ابھی اتنا زیادہ نہیں ہوا، لیکن بڑے شہروں میں یہ معمول کی بات ہے۔
|