پاکستان میں بھی محبت کی شادیاں عام ہیں اور اکثر والدین
انہیں قبول بھی کرلیتے ہیں- لیکن دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب یہ
عاشق شادی سے قبل کسی نہ کسی موقع پر والدین کے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں اور
یا پھر ان کے سامنے اپنے اس کارنامے کا اعتراف کرتے ہیں- ہم یہاں چند
پاکستانیوں کی جانب سے شئیر کیے گئے اس وقت ان کے والدین کے دلچسپ ردعمل کا
ذکر کر رہے وہیں جب وہ پکڑے گئے تھے-
|
|
“ کتے کی طرح پیٹا تھا یار“
|
|
“ میری والدہ خوش تھیں کہ اچھا بندہ ڈھونڈا ہے “
|
|
مجھے تو بولا گیا “ اس کو بولو رشتہ لے آئے “
|
|
میری ماں نے کہا “ یہی ٹی بی کا مریض ملا تھا چکر چلانے کے لیے “
|
|
میں نے اپنی اماں سے کہا میں کسی سے محبت کرتا ہوں اور وہ بھی مجھ سے شادی
کرنا چاہتی ہے میری امی کا ردِ عمل تھا “ تم سے بھی کوئی شادی کرنا چاہتا
ہے واہ بھئی واہ“-
|
|
“ مجھے چھتر سے مار مار کر بری طرح لال کردیا “
|