پاکستان کے سابقہ وزیراعظم نواز شریف ایک دفعہ ایک مرحوم
صحافی کے گھر تعزیت کے لیے گئے- صحافی کے چھوٹے سے بیٹے سے انہوں نے پوچھا“
آپ مجھے جانتے ہیں؟“
بچے نے جواب دیا “ جی ہاں “
انہوں نے پھر پوچھا “ میں کیا کرتا ہوں؟“
“ آپ ٹی وی پر تقریریں کرتے ہیں“- بچے نے بےساختہ جواب دیا-
(بشکریہ: بڑے لوگوں کے روشن واقعات - خان اکبر علی
خان) |