|
استنبول دنیا بھر میں اپنی تاریخ اور خوبصورت مسجدوں کے
لیے جانا جاتا ہے مگر اِس کے علاوہ بھی اس شہر کی اپنی ایک شخصیت اِس کے
لوگوں کی وجہ سے بھی ہے۔
|
|
استنبول میں ایک چھوٹی بچی کتابیں بیچنے کی کوشش میں
|
|
ایک بزرگ عورت گٹار بجا رہی ہے
|
|
استنبول میں بلیوں کو کھانا کھلانا کافی لوگوں کی عادت ہے
|
|
ایک بچہ شطرنج کھیلتے ہوئے
|
|
استنبول کے مصروف علاقوں کے بیچ میں ایک لڑکی میوزک بجاتے ہوئے
|
|
پرانے علاقے ایوب میں جوتے پالش کرنے والا
|
|
دو خواتین گفتگو میں مصروف
|
|
ملالہ یوسفزئی کی گرافِٹی کادیکوئے کے علاقے میں
|
|
شام کے وقت ایک بزرگ عورت اپنے گھر کے باہر بیٹھے ہوئے |