نواز شریف کو کریڈٹ بھلے نہ دیں

نواز شریف کو کوئی کریڈٹ بھی نہ دیں

اسے محض اتفاق ہی سمجھیں مگر بات تو سچ ہے کہ

۱۔ پاکستان ایٹمی پاور بنا۔ سربراہ نوازشریف

۲۔ موٹر ویز اور دوسرے بڑے بڑے میٹرو ، ٹرین اور ترقیاتی پراجیکٹ مکمل ہوئے۔ سربراہ نواز شریف

۳۔ اندھیرے ختم ہوئے۔ سربراہ نواز شریف

۴۔ خون میں ڈوبے ہوئے کراچی میں امن آیا۔ سربراہ نواز شریف

۵۔ وطن عزیز کودہشتگردی سے چھٹکارہ ملا ۔سربراہ نواز شریف

۶۔ پاکستان میں کھیلوں کے میدان سجے ۔سربراہ نواز شریف

۷۔ پاکستان کی معاشی ترقی کا پراجیکٹ سی پیک شروع ہوا ۔سربراہ نواز شریف

۹۔گیس سٹیشنوں پر لگی لائینیں ختم ہوئیں ۔ سربراہ نواز شریف

۱۰۔ اسمبلیوں نے اپنی مدت پوری کی تو حزب اختللاف یا سربراہ نواز شریف

۱۱۔ جمھوریت کا تسلسل قائم ہوا۔ میثاق جمھوریت کا محرک نوان شریف

۱۲۔ میرٹ کی بالا دستی ہوئی۔ سربراہ نواز شریف

اور تو اور

۱۳۔ پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔سربراہ نواز شریف

۱۴۔ شوکت خانم ہسپتال بنا زمین اور عطیہ دینے والا نواز شریف

۱۵۔ عدلیہ بحال ہوئی۔ عدلیہ بحالی مارچ کا سربراہ نواز شریف

۱۶۔ کسی فوجی آمر کی گرفتاری اور مقدمہ چلا۔ سربراہ نواز شریف

یہ چند ایک اتفاقات کا اظہار کیا ہے ۔ کئی ایک اور بھی چھوٹے بڑے تاریخی اتفاقات ہوں گے جن کا انکار تو بہرحال ممکن نہیں مگر ہاں ان کا کریڈٹ کبھی تو کسی ادارے کے سربراہ کو دیا جاتا ہے تو کبھی کسی ٹیم کے مگر اس طرف توجہ نہیں دی جاتی کہ آخر یہ اتفاقات نواز شریف ہی سے کیوں؟

ادارے ہر دور میں ہوتے ہیں سربراہ بھی ہوتے ہیں مگر اس طرح کے اتفاقات واقع نہیں ہوتے!

اداروں اور ان کے سربراہان کی کارکردگیاں بدل جاتی ہیں ترجیحات بدل جاتی ہیں۔

کیوں ؟

صاف سی بات ہے ایسے اتفاقات جرات کے ساتھ کیے گئے فیصلوں ، دلچسپی ، شوق ، لگن ، جذبہ ، حب الوطنی ، پالیسیز ، تفویز اختیارات و وسائل پر منحصر ہوتے ہیں اور یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔

Dr Ch Abrar Majid
About the Author: Dr Ch Abrar Majid Read More Articles by Dr Ch Abrar Majid: 92 Articles with 114740 views By profession I am Lawyer and serving social development sector for last one decade. currently serving Sheikh Trust for Human Development as Executive.. View More