ام المؤمنین سید ہ عا ئشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
ام المؤمنین سید ہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا امیر المؤمنین حضرت ابوبکر
صدیق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی ہیں۔آپ کی والدہ محترمہ کا نام ام رومان ہے
۔ ( فیضانِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعا لیٰ عنہا ، ص 15)
عقد نکاح:
آپ کا نکاح حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم سے قبل ہجرت مکہ مکر
مہ میں ہو ا تھا لیکن کا شا نہئ نبوت میں آپ مدینہ منورہ میں شوال 2ھ
میںآئیں ( فیضانِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعا لیٰ عنہا ، ص 15)
وصال :
17رمضان المبا رک کوسیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہانے دا عی ئ اجل کو لبیک
کہا ۔
نما زِ جنا زہ ـ :
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ
پڑھائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئیں۔
(فیضان ِ امہا ت المؤمنین ، ص 35)
|