یہ ظلم نہیں ہے یہ زیادتی نہیں کہ تیرہ سالہ بھرپور جد
وجہد کے بعد این اے ۶۰ کا ٹکٹ ایک ایسے جوان کو دے دیا جائے جس کی قابلیت
صرف یہ ہے کہ وہ ایک منسٹر کا بھتیجہ ہے۔اور اگر یہی معیار ہے تو بھر دیجئے
اس اسمبلی کو بھانجوں بھتیجوں اور بیٹوں بھائیوں سے اور مار دیجئے ان
کارکنوں کو جو سر د و گرم میں آپ کے ساتھی تھے۔پی پی ۱۱ کا ٹکٹ اپنے
انویسٹر کو این اے ۶۰ کا بھتیجے کو کل شہر کا میئر تحصیل ناظم کوئی اور
بھتیجا۔ٓپ کو اﷲ نے نوازا اس پر کوئی شکوہ نہیں مگر یہ کیا کہ اپنی آنکھوں
کے سامنے ہوتے ہوئے ظلم کو دیکھ رہے ہیں۔پی ٹی آئی پنڈی کی تنظیم اور بارہ
امیدوار اس بات پر متحد ہیں کہ ٹکٹ کارکن کو دیا جائے۔لیڈران کرام آپ کا
ساتھی ہوں ،چیخ پھار اس لئے کر رہا ہوں کہ اس دن کے لئے سب کچھ داؤ پر
لگایا۔سلامت رہیں ذمہ داریاں نبھائیں مگر آنکھیں نہ چرائیں۔بولیں کیبنٹ
میٹنگ میں کہ افتخار چیخ رہا ہے پنڈی سراپہ ء احتجاج ہے۔ایئر مارشل شاہد
لطیف،ایڈیٹر خوشنود علی خان سب کہہ رہے ہیں ٹکٹ کارکن کو دیں۔جناب عامر
محمود کیانی خدا را پی ٹی آئی کے نگہبان بنیں۔ہم نے شیخ رشید کو لیڈر نہپیں
مانا ہم نے آپ کو مانا عمران خان کو مانا ،جہانگیر ترین کو تسلیم کیا،شاہ
محمود قریشی،نعیم الحق کو مانا۔چپ نہ رہیں۔سوشل میڈیا دیکھیں ٹی وی اخبارات
دیھیں لوگ کارکن کی آواز بنے ہوئے ہیں لوگ کہتے ہیں کہ ٹانگے کی سواری
انجینئر افتخار کو ٹکٹ دیں۔اب تو سوشل میڈیا پے ٹرینڈ بھی یہی ہے۔میری آواز
بنیں میں جانتا ہوں اب فون لینے کا وقت نہیں ہے لیکن سچ کے لئے
بولیں۔کیبنیٹ میٹینگز میں آواز اٹھائیں۔انسانی حقوق میں سے یہ بھی ایک حق
ہے جس کی آواز میں بنا ہوں۔Respected leadership.Pindi is crying and pindi
dont want to keep all eggs in lal haveli basket.Listen to there voice
they want ticket for a worker.Please form a cimittee of three men and
finalise three name for chairman approval.THAT,S IT.
Engr Iftikhar Chaudhry Ticket applicant from NA 60.
|