برملا محبت

ہم ہمیشہ ہی اپنا نقطہ نظر عوام کو پیش کرتے ہیں کبھی معاشی حوالے سے تو کبھی سیاسی حوالے سے آج میں آپ کو نفسیاتی حوالے سے کچھ کہنا چاہتی ہوں اپنے دن بھر کے معملات سے جب بلکل فارغ ہو جایا کریں تو ایک نظر ان پیاروں پر بھی ڈالا کریں جو آپکی خوشیوں کا مواجب ہیں اپنی بہن بیٹی بیوی ماں سے ہٹ کر بھی دنیا میں بہت سے رشتہ قابل قدر اور قابل عزت ہوتے ہیں ان کو آپ سے خاصہ لگاؤ ہوتاہے اور انکی گپ شپ سے آپ فریش فیل بھی کرتے ہو تو انکے بارے بھی سوچ لیا کرو -

دنیا جہاں کا کام انسانکو تھکانہیں سکتا زہنی تھکن ہی صرف انسان کو نڈھال کر سکتی ہے اور زہنی تھکن اتارنا یقین مانیں بہت ہی آسان ہے آپ آج کی دنیا کی بھیڑ میں پریشانیوں میں الجھ کے رہہہ گئے ہیں دوسروں کے لیے کیا اپنے لیے وقت نہیں ملتا ہمیں اور اسی نقطہ پہ مار کھائی ہے ہم نے ہمارے اپنے ہمیں مغرور سمجھنے لگتے ہیں اور روز کسی نہ کسی بات پہ خفا ہونے لگتے ہیں آہستہ آہستہ ہم بھی ان سے چڑنے لگتے ہیں پھر ایسی حالت میں دوستوں سے بھی سہی بات نہیں کی جا سکتی تو کام حلات دنیا ہمیں گھیر لیتی ہے اور ایسا جکڑتی ہے کے ہم کبھی اس میں سے نکل ہی نہیں پاتے اچھا خاصہ سکون برباد کر لیتے ہیں کما کر سکون سے جینے کے نام پہ میں آپکو بتاتی ہوں ہر شے کو کیسے خوبصورت رکھا جا سکتا ہے صبح اٹھیے سب گھر والوں کو سلام کیجیے سلام کرنے سے محبت بڑھتی ہے گڈ مورننگ کا میسج واٹس ایپ تو عام ہے ٹائپ کیجیے ساتھ دو ہارٹ والی ایموجیز لگا دیجیے اور سینڈ ٹو آل ایسا کرتے یقین مانیں آپکو 50 سکینڈ مشکل سے لگنے پھر اطمینان سے تیاری کر اپنے کام پہ چلے جائیے سارا دن سکون سے گزرے گا اور جب تھکے ہارے گھر آ کے فون دیکھیں گے تو ہر کسی کی طرف سے وہی ہارٹ واپس موصول ہوا ہوا ہوگا جسکو دیکھ اور نہیں تو ذہن مطمئن ہو جائے گا آپکا اور اگر گھر والوں اور باہر کے دوستوں کو ٹائم دینا مشکپ لگ رہا ہے تو سونے سے پہلے ماں ہے تو سلام کیجیے اور پیروں کو ہلکا سا دباتے ہوئے کہیے امی جی تھکا /تھکی ہوں سونے جا رہی ہوں بہن ہے تو سر پہ ھاتھ پھیریے بھائی ہے تو کندھے پہ تھپکی کریے یقین مانیں یہ اتنی ے باتیں آپکے گھر کو کھلکھلاتے رکھیں گی بیڈ پہ پہنچ کے ایک نوٹ لکھیے اور دوستوں سے اپنی محبت کا اظہار کیجیے انھیں بتائیے کے آپ بس مشکل اور تھوڑا کٹھن وقت سے گزر رہے ہیں اور کہیے پھر بھی جب آپ انکے بارے سوچتے ہیں ساری تھکن اتر جاتی ہے دعائیں لکھیے سینڈ ٹو آل کیجیے اور آرام سے سو جائیے اگلی صبح ان تمام لوگوں کی طرف سے اتنے خوبصورت جواب موصول ہوں گے کے خود با خود آپکے چہرے پہ مسکان آ جائے گی اتنا تو آپ کر ہی سکتے ہیں نا یقین کریں زندگی گلزار ہی ہے ہر شے کو صرف ہمارے محبت بھرے لفظ ہی ٹھیک کر سکتے ہیں لفظوں کا بڑا گہرا تعلق ہے ہماری زندگی میں....

میں یہاں اپنی زندگی کے چند خوبصورت دوستوں کا نام مینشن کرنا چاہوں گی جن کی بدولت زندگی جتنی تھکا دینے والی ہو آسان لگتی ہے...

احسن فلک آپ تو زندگی کا سرمایہ ہی ہو سب کچھ آپ کی بدولت ہے یہ قلم بھی اور میں بھی... آفتاب لاشاری آپ میرے وہ رہنما ہیں جن سے دنیا کی کوئی قیمتی چیز ٹکر نہیں دے سکتی اتنا قیمتی اثاثہ ہیں آپ حافظ سر زاہد ہمیشہ پوزیٹیو سوچتے ہیں اور مجھے ہنساتے رہتے ہیں ایم ایم علی سر میرے یہ لکھے الٹے سیدھے کالم اخبارات میں لگوا کے مجھے مبارک باد بھی دیتے ہیں اور احساس دلاتے ہیں میں ہمیشہ آپ کے لیے یہاں موجود ہوں فاطمہ شیروانی میم ایک بہت بھروسہ مند دوست ہیں اور میری انسپائریشن ہیں جب بھی انکو سوچو دیکھو سکون سا اتر آتا ہے اندر قراۃ لعین خالد ایک باوقار دوست جو خیال رکھنے کے لیے ہر وقت موجود ہیں فلک زاہد ایک ایسی لڑکی کی شکل میں لڑکا ہیں جو بہت مظبوط ارادوں کی مالک ہیں انکو دیکھ کے ہمت سی ملتی ہے میری پیاری سیم بھابھی جو ہر وقت محبتیں دعائیں دیتی رہتی ہیں سدرہ امجد محبتوں کی امین ہیں فیسبک کھولوں یا واٹس ایپ ہر وقت سارا دن یہ مجھ سے نئے نئے طریقے اپنا کے اپنی چاہت کا اظہار کرتی رہیتی ہیں یہ وہ رونقیں ہیں میری زندگی کی کے ہار جاؤں گر جاؤں ڈوب جاؤں مجھے ابھار لاتی ہیں سدا سلامت رہیں آپ سب ہنستے مسکراتے رہیں۔

مسکرائیے کے مسکرانے کے لیے یہ وجہ کافی نہیں کے آپکا اﷲ آپ سے بے انتہا پیار کرتا ہے ۔جزاک اﷲ
 

Mehwish Ahsan
About the Author: Mehwish Ahsan Read More Articles by Mehwish Ahsan: 8 Articles with 5818 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.