جو لفظ الله نے تمھارے اعزازمیں نہ کہے

سورہ المجادله - ٥٨ - ----------- آیت # ٨
کیا تم نے انھیں نہ دیکھا جنھیں بری مشورت سے منع فرمایا گیا تھا پھر وہی کرتے ہیں جس کی ممانعت ہوئی تھی اور آپس میں گناہ اور حد سے بڑھنے اور رسول کی نافرمانی کے مشورے کرتے ہیں اور جب تمھارے حضور حاضر ہوتے ہیں تو ان لفظوں سے تمہیں مجرا ( سلام ' دعا ) کرتے ہیں جو لفظ الله نے تمھارے اعزاز میں نہ کہے اور اپنے دلوں میں کہتے ہیں ہمیں الله عذاب کیوں نہیں کرتا ہمارے اس کہنے پر انھیں جہنم بس ہے اس میں دھنسیں گے تو کیا ہی برا انجام

ذرا غور کریں اور دیکھیں کہ کہیں آج بھی تو وہی الفاظ ادا نہیں کیے جا رہے ہیں نبی کریم کی شان میں جو کہ الله تعالیٰ نے نبی کریم کے اعزاز میں ادا نہیں کیے اور اگر ایسا آج بھی ہو رہا ہے تو لوگ کس زمرہ میں آتے ہیں
Mohsin Khan
About the Author: Mohsin Khan Read More Articles by Mohsin Khan: 115 Articles with 124390 views nothing special .. View More