سولہویں اور سترہویں صدی کے درمیان جب اٹلی میں عورت کے
پاس طلاق لینے کا حق موجود نہیں تھا. اور عورت کو اپنی بُری شادی کو اپنی
موت یا بیوہ ہونے تک نبھانا پڑتا تھا. اسی عرصہ میں Giulia tohfana نے جنم
لیا جس نے aqua tofana نام کا ایک پوائزن تیار کیا.
سب سے پہلے Giulia نے اِس پوائزن سے اپنے شوہر کا خاموشی سے قتل کیا. بعد
ازاں اسکی بہت سی خواتین کسٹمرز نے اس پوائزن کو اُس سے خرید کر اپنے
شوہروں کو قتل کیا.
اس پوائزن اور Giulia کا راز تب فاش ہوا جب اُس کی ایک کسٹمر نے یہ پوائزن
اپنے شوہر کو قتل کرنے کے لیے سوپ میں ملایا اور بعد میں اپنے شوہر کو زندہ
رکھنے کا فیصلہ کیا.
1633 سے 1651 کے درمیان اس پوائزن کے ذریعے 600 مردوں کو قتل کیا گیا. |