3500 سال پرانے اہرام مصر سے ملنے والے خزانوں کی نمائش

مصر کے شہر لکسور میں اساسیف نامی وادی میں 3500 سال پرانے اہرام مصر کی دریافت ہوئی ہے جس سے ملنے والے خزانوں کو نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
 

image
فرانس کی سٹراس بورگ یونی ورسٹی کے آثار قدیمہ کی کھوج لگانے والے ایک مشن نے مصر کے شہر لکسور میں اساسیف نامی وادی میں اس اہرام مصر کو دریافت کیا ہے
 
image
تقریباً 3500 سال پرانے اہرام مصر سے ملنے والے خزانوں کو اب نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے
 
image
اس اہرام مصر سے ٹیم کو دو حنوط شدہ لاشوں (ممی) کے کفن ملے
 
image
اس کے علاوہ وہاں سے اس ٹیم کو ایک ہزار کے قریب پرانے مجسمے بھی ملے
 
image
تحقیق کے مطابق یہ اہرام مصر 1550 قبل مسیح سے 1300 قبل مسیح کے درمیان تعمیر ہوا تھا
 
image
فرانسیسی ٹیم اس سال مارچ سے اس مقام پر کام کر رہی تھی
YOU MAY ALSO LIKE:

Egypt on Saturday unveiled an ancient tomb, sarcophagi and funerary artefacts discovered in the Theban necropolis of Al-Assasif in the southern city of Luxor. In a ceremony in front of the temple of Queen Hatshepsut, Antiquities Minister Khaled al-Anani announced that French and Egyptian archaeologists had discovered "a new tomb... with very nice paintings".