ہسپانوی شہری کی دلچسپ ایجاد، اڑن طشتری بنا ڈالی

ایک ہسپانوی شہری نے اپنے گھر کے لان میں اڑن طشتری تیار کر کے سب کو حیران کر دیا ہے- یہ اڑن طشتری ہو بہو فلموں میں دکھائی جانے والی اڑن طشتریوں کی مانند لگتی ہے.

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس اڑن طشتری کو ایجاد کرنے والے کوئی نوجوان مؤجد نہیں بلکہ ایک 87 سالہ بزرگ ہیں اور انہوں نے تخلیاتی سیارے کی سیر کے لیے یہ اڑن طشتری اپنے گھر کے لان میں ایجاد کی ہے-
 

image


لوسیو بیلس ٹیروس نامی ہسپانوی باشندے کی تیار کردہ اس اڑن طشتری کا وزن بارہ سو کلو اور قطر بیس میٹر ہے-

اس کی بناوٹ پر ایک لاکھ تیرہ ہزار ڈالر کی لاگت آئی ہے جبکہ اڑن طشتری میں نصب آلات کو بجلی فراہم کرنے کے لیے بتیس سولر پینل بھی نصب کیے گئے ہیں.

 

YOU MAY ALSO LIKE:

man in Spain definitely has the travel bug, but he’s not looking to take a plane or RV. No, a self-constructed spaceship is the ride favored by Lucio Ballesteros, an 87-year-old writer, musician and YouTuber from Montoedo, Spain.