سال 2018 کے اختتام پذیر ہونے میں اب چند ہی دن باقی ہیں-
نئے سال کے آمد کے ساتھ ہی ہر کسی کے ذہن میں پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ اس
سال کیا نیا یا منفرد کیا جائے؟ ہم سب ہی عام طور پر خود سے کچھ نیا یا کچھ
اچھا کرنے کا وعدہ کرتے ہیں- نئے سال کے ساتھ نئے چیلنجز کا سامنا ایک عام
سی بات ہے- لیکن نئے سال کا آغاز اس سوچ کے ساتھ کریں کہ آپ ہر چھوٹی چیز
میں نہ صرف اپنی خوشی کریں گے بلکہ دوسروں کو بھی خوش رکھنے کی کوشش کریں
گے- ہم یہاں چند ایسے ہی آئیڈیاز شئیر کر رہے ہیں جو آپ کے سال 2019 کو
منفرد بنا سکتے ہیں-
|