حال ہی میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پول کے ذریعے قومی مٹھائی کے حوالے سے سوال کیا گیا- اس پول میں صارفین کو جلیبی ، برفی اور گلاب جامن میں سے کسی مٹھائی کے انتخاب کا موقع فراہم کیا گیا ۔
ٹوئٹر صارفین نے اس دلچسپ موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کھل کر اپنے رائے کا اظہار کیا- صارفین کی جانب سب سے زیادہ ووٹ گلاب جامن کو ملے-
What is the National Sweet of Pakistan?— Govt of Pakistan (@pid_gov) January 1, 2019
What is the National Sweet of Pakistan?
بعدازاں حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر قومی مٹھائی کا اعلان بھی کردیا گیا اور وہ کوئی اور نہیں ہر ایک کی پسند گلاب جامن ہے۔
Poll Question: What is the National Sweet Of Pakistan?Answer: The right answer is Gulab Jamun. pic.twitter.com/zL0jgnjX06— Govt of Pakistan (@pid_gov) January 1, 2019
Poll Question: What is the National Sweet Of Pakistan?Answer: The right answer is Gulab Jamun. pic.twitter.com/zL0jgnjX06
حکومت پاکستان کے اس فیصلے کچھ لوگ افراد اختلاف بھی کرسکتے کیونکہ ضروری نہیں سب گلاب جامن ہی پسند ہوں تاہم ووٹوں کی بنیاد پر اس فیصلے کو تسلیم بھی کرلینا چاہیے۔
Jalebi, gulab jamun and barfi. If you’re wondering, those are the names of some of the sweets available in Pakistan. But, why are they relevant? The government of Pakistan decided to ask citizens on Twitter, which among the above would they choose as the national sweet of the country.