پاکستان کی امیر ترین شخصیات کی نئی فہرست

پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح امیرترین شخصیات موجود ہیں جن کی دولت کا اندازہ اربوں ڈالروں میں لگایا گیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق 2019 کی شروعات میں جو نئی فہرست سامنے آئی ہے اس میں پاکستان کے امیرتین افراد میں شاہد خان گزشتہ سال کی طرح پہلے مقام پرہیں ان کی دولت تقریباََ 7.2ارب ڈالر ہے ۔
 

image


اس فہرست میں سابق صدر آصف زرداری اور نواز شریف کے نام بھی شامل ہیں ۔دوسر ے نمبر پر پاکستان کی معروف کاروباری شخصی بیسٹ وے گروپ اور یوپی ایل کے مالک انور پرویز ہیں جن کی کل دولت 3.8ارب ڈالر ہے ۔

تیسرے نمبر پر میاں منشاء ہیں جن کی دولت کا اندازہ 1.9ارب ڈالر ہے ۔ سابق صدر آصف زرداری کی دولت کا اندازہ 1.8ارب ڈالر ہے ۔
 

image


سابق وزیراعظم نواز شریف ، بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض ، ہاشو گروپ آف کمپنیز کے صدر ہاشوانی ، شان گروپ کے ناصر شان اور آئی ٹی سیکٹر کے اشعر عزیز بھی اس فہرست میں شامل ہیں ۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Today we providing List Of Top 10 Richest People In Pakistan 2019 Over 80% of individuals in Pakistan are poor. Individuals are experiencing their principal rights. Financial of the nation is lead down. Be that as it may, in spite of this, around 10% individuals of the nation are moguls.