پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو گورنر تبوک فہد بن سلطان
بن عبدالعزیز کی جانب سے “گولڈ کلاشنکوف“ کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔
|
|
گورنر تبوک کی جانب سے یہ انوکھا تحفہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے
ملاقات کے دوران انہیں پیش کیا گیا-
وزیر اعظم عمران خان نے سونے سے تیار کردہ کلاشنکوف کو بطورِ تحفہ پیش کرنے
پر سعودی شہزادے کا شکریہ ادا کیا۔
سعودی شہزادے سونے کے کلاشنکوف کے ساتھ گولیاں بھی پیش کی ہیں-
|
|
اس خاص موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک اور خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ بھی
موجود تھے۔
|