صارفین کو بڑا جھٹکا٬ واٹس ایپ کی جانب سے بڑی وارننگ

آج کی دنیا میں واٹس ایپ ایک خاص اہمیت کا حامل ہے ۔ آج کے اس ترقی یافتہ دور میں شاید ہی کوئی واٹس ایپ استعمال نہ کرتا ہو- واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول ترین سوشل نیٹ ورکنگ ایپ ہے اور دنیا بھر میں اس کے صارفین کی ایک بڑی تعداد موجود ہیں ۔

واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارف کو عمدہ سہولیات فراہم کرنا اور انہیں کسی بھی ہیکنگ سے بچانا واٹس ایپ کیلئے سب سے مشکل مرحلہ ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ایپ سے متعلق دیگر ورژن کے استعمال سے روکنے کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔ جبکہ صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کیلئے واٹس ایپ کی جانب سے مختلف وارننگز بھی جاری کی جاتی ہیں ۔

تاہم حالیہ دنوں میں دیکھا گیا ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو مہیا کی جانے والی معلومات اور احتیاطی تدابیر کے باوجود صارفین کی کچھ تعداد غیر محفوظ واٹس ایپ کے دیگر ورژنز کو استعمال کر رہی ہے۔ جس سے صارفین کا ڈیٹا ہیک ہونے کے قریب اور معلومات غیر محفوظ ہاتھوں تک منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔

جس کے باعث واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ایپ سے متعلق دیگر ورژن کے استعمال سے روکنے کیلئے وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔

صارفین اگر اس سوشل نیٹ ورکنگ ایپ سے لطف اندوز ہورہے ہیں تو اس بات کا خیال رکھنا بھی ان کی ذمہ داری ہے کہ ان کا تمام واٹس ایپ ڈیٹا محفوظ رہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ ایپ سے متعلق دیگر ورژن کے استعمال سے گریز کریں ۔

YOU MAY ALSO LIKE:

WhatsApp is issuing the warning to the users, who are using the Modded apps on their smartphone. As the modded apps provide a much better user interface and the customization options, the users are ditching the classic WhatsApp application and choosing the modded ones. As the users of such apps grew, WhatsApp is sending warning messages to those users.