کیا مسلمان ہونا جرم تھا ؟

‏‎ان حالات کو بدلنے کا واحد راستہ!
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے
‏‎مغرب کی یہی منافقت مغرب کو لے ڈوبے گی؟
‏‎اگر تمام مسلم ممالک متحد ہو جائیں. تو شاید یہ سلسلہ رک سکے ؟
‏‎‎دھشت گردوں کا مزھب ھے وہ یھودی ھیں فلسطین جا کے دیکھ لیں؟
دھشت گردوں کا مزھب ھے وہ ھندو ھیں آپ جا کے کشمیر میں دیکھ لیں؟
دھشت گردوں کا مزھب عیساٸی ھے جسمیں آج کا ایک واقعہ اور آۓ دن کے شام میں بمباری ھے ،دھشت گرد بدھ مت ھیں برما میں جا کہ دیکھ لیں؟
‏‎چالیس نمازی شہید ہوگے!
چالیس مسلمان شہید ہوگے!
پھر بھی مسلمان دہشت گرد ہے؟
کہاں مر گۓ ہیں دیسی اور ولایتی خنزیر؟ لبرلو، انسانی حقوق کے دعویدارو، کفار کے خوشامدیو، انسانیت کی علمبردارو چپ کیوں ہو؟ کیا سانپ سونگھ گیا ہے تم کو؟
‏نیوزی لینڈ کی مساجد میں معصوم شہریوں کاخون بہاکر بھی دنیا اسے دہشت گردی ماننے کو تیار نہیں لیکن اسکو وہ کسی گروپ کی پر تشدد کاروائی قرار دے رہیں ہیں لیکن دوسری طرف ہاں فلسطین یا کشمیر میں کوئی دہشت گرد بچہ اپنی آزادی اور حق کے لیے کوئی پتھر نہ اٹھانے پائے ؟
‏‎‎ہم پاکستانی ہیں, انسان ہیں اور درس انسانیت سے بھی واقف ہیں, ہم مسلمان ہیں اس لیے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دلخراش واقع کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور غمذدہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں کیونکہ بس اتنا ہی ہمارے اختیار میں ہے .
ان شاءاللہ ‏‎دنیا کو اپنے اس دہرے معیار کا ایک دن حساب دینا ہوگا بس حوصلے, صبر, تحمل کی ضرورت ھے میری نوجوان نسل نو ‏‎دو رخی دنیا سے انسپائر نہیں ہونا مگر اپنی سفلی ڈائزائر پر قابو رکھنا ہے اللہ کی رحمت سے ہم نے ہتھیار سے نہیں کردار سے دلوں کو فتح کرنا ہے
"اسلام مینار بلند کرنے سے نہیں کردار بلند کرنے سے پھیلا " دنیا انتہا پسند کہتی ہے تو کہے نگاہ بلندرکھ منزل کی طرف گامزن رہنا ہے.
‏‎اللہ تعالی ہمیں مزید مسلمانوں کا ذوال نہ دیکھائے۔ اللہ تعالی عالم اسلام کو علمی طاقت بننے کی توفیق دے۔ لیکن اسکے لیے اپنے کردار ؤ اخلاق اور سرور کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات کا دامن تھام کر چلنا ہو گا.
‏‎پوری دنیا میں دیکھ لیں مسلمان ہی قتل ہو رہے ہیں اور یہ علمی طاقتیں دہشتگرد بھی مسلمانوں کو ہی ٹھہراتی ہیں اس پوری گیم کا مقصد مسلمانوں کو بد نام کرنا اور کمزور کرنا ہے لیکن اللہ کے حکم سے ایسا نہیں ہوسکتا کیونکہ ‏‎ہم مسلمان ہیں اور یہ سب غیر مذاہب ہمارے دشمن ہیں۔ یہ بات ہمیں سمجھنی ہو گی جو ہم سے محبت سے ملے گا اسے ہم سے محبت ملے گی اور جو نفرت کرے گا اسے نفرت ملے گی۔
‏‎نیوزی لینڈ میں حملے کے مقامات مساجد نہیں چرچ ہوتے حملہ آور مسلمان ہوتا تو پورا مغرب حملہ آور کے پیچھے اس مخبوط الحواس شخص کے پاگل جنونی ہونے کے بجاۓ اس کے مسلمان ہونے میں ڈھونڈتا اور تمام مغربی میڈیا اسلامی دنیا کے خلاف طبل جنگ بجا چکا ہوتا، یاد رہے دہشت گرد کا کوئ مذہب نہیں..
‏جاوید چوہدری صاحب سوال کرتے ہیں کہ نیوزی لینڈ میں بھی ایک انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم پرحملہ ہوا۔ لیکن کیا وہاں 10سال کیلئےکرکٹ میچز پر پابندی لگائی جائیگی؟
بالکل نہیں، کیونکہ یہ ٹیم ایک مسلم ریاست سےہے۔ اور جہاں حملہ ہوا، وہ ایک غیرمسلم ریاست ہے۔
جب تک مسلمانوں کےخلاف نفرت کاخاتمہ نہیں ہوگا، دنیا میں امن نہیں لایاجاسکتا؟
اسکا جواب آپ کے ہاتھ میں !
آج ‏‎انتہائی افسوس کا دن ہے کیونکہ مسلمان ایک بار پھر دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں لیکن اس سفید رنگی سفاک دہشت گرد کو سارا انگریز معاشرہ زہنی معذور ثابت کر کے ہمیشہ کی طرح حقیقت سے آنکھیں چُرا لے گا۔ کیا مسلمانوں کا خون اتنا سستا ہے؟

 

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 876 Articles with 557988 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More