محبت

اللہ رب العزت نے ہر انسان میں ایک صفت رکھی ہے۔ ہر انسان کو کسی نہ کسی خو بی سے نوازا ہے.۔ ہر انسان کسی نہ کسی صلاحیت کا مالک ہے ۔جب ایک انسان اپنے اندر پائی جانے والی اس مخصوص خو بی صِفت یا صلاحیت کو کسی دوسرےشخص میں دیکھتا ہے تو وہ شخص اِس کو اپنا لگنے لگتا ہے ۔اس بندے کو اس شخص سے اپنے پن کا احساس ہوتا ہے۔ اِسی احساس کو حاضرِ زمانہ لوگ پیار یامحبت کے نام سے پکارتے ہیں۔
 

Muhammad Tahir Habib Chaudhary
About the Author: Muhammad Tahir Habib Chaudhary Read More Articles by Muhammad Tahir Habib Chaudhary: 3 Articles with 6082 views Tahir is a 21 year old young guy who is blessed with the art of writing and Blogging. He love to write day in and day out. He is also a Website Design.. View More