دو کرداروں کے لوگ

ریسپشن پر بیٹھی خوبصورت لڑکی مسکراتے ہوۓ بڑے دھیان سے کسٹمرز کی باتیں سن رہی تھی - کسٹمرز بھی لڑکی کے سامنے مجسم خوش اخلاقی کا نمونہ بنے بیٹھے تھے-
پہلے نے کہا " یہ میری بیوی ہے- میری حسرت ہے کہ یہ مجھ سے بھی اس انداز میں بات کرے"-
دوسرا بولا "یہ خوش اخلاق اور نرم گفتار حضرات بھی گھر پر ہر وقت غصے میں رہتے ہونگے- دوسروں کے سامنے خود کو مہذب اور نرم گفتار ظاہر کرنے کی عادت اگر ہم گھر پر بھی اپنا لیں تو مزہ آجائے - ہر گھر خوشیوں کا گہوارہ بن جائے"-
 

Mukhtar Ahmed
About the Author: Mukhtar Ahmed Read More Articles by Mukhtar Ahmed: 70 Articles with 133452 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.