اگر آپ بھی اپنے شہر میں ٹریفک کی صورتحال سے پریشان ہیں
تو آپ کے لیے فضائی ٹیکسی کا استعمال یقیناﹰ فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ یورپ
سمیت دنیا بھر میں کئی خطوں کے ماہرین فضائی ٹیکسی متعارف کرانے کی کوششوں
میں ہیں۔ آسٹریئن دارالحکومت ویانا میں آزمائش کے طور پر پہلی مرتبہ ایک
’ایئر ٹیکسی‘ کا افتتاح کیا گیا ہے، جن کی مزيد پيداوار 2020ء تک ممکن ہے۔
|
|