مائگرین آدھے سر کے درد کی ان مختلف کیفیات کو
کہتے ہیں جن میں آپ کو درد کی ٹیسیس اٹھتی ہیں اور کچھ لوگوں کو جلتی بجھتی
تیز روشنی دکھائی دیتی ہے جبکہ کچھ کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ کچھ کو غنودگی ہونے لگتی ہے اور قے بھی۔ لیکن سوال پیدا ہوتا
ہے کہ مائگرین کی صورت میں ہمارے دماغ کے اندر کیا ہو رہا ہوتا ہے؟ |