انگلینڈ بمقابلہ ساؤتھ افریقہ، ورلڈ کپ کا پہلا میچ، جیت کس کی ہوگی؟

بالآخر کرکٹ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے جارہی ہیں اور چار سال بعد ایک مرتبہ پھر کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ سجنے کو تیار ہے- آج اس میگا ٹورنامنٹ کا پہلا میچ میزبان ٹیم انگلینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے مابین کھیلا جائے گا جو یقیناً کئی اعتبار سے دلچسپ ہوگا- سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ دونوں ٹیمیں کرکٹ کی دنیا کی بہتری ٹیموں میں شمار ہوتی رہیں لیکن بدقسمتی سے کبھی ورلڈ کپ نہ جیت سکیں-
 

image


مندرجہ ذیل ویڈیو میں اس ان دونوں ٹیموں کے حوالے سے جاندار تجزیہ کیا گیا جو بڑی حد تک حقیقت کے قریب تر ہے- آپ بھی اس تجزیے کو سنیں اور تبصرے کی صورت میں اپنی رائے کا اظہار کریں- آپ کے خیال میں کونسی ٹیم یہ میچ جیت سکتی ہے؟
 

YOU MAY ALSO LIKE:

World Cup historians might describe this opening game as chokers vs jokers. But just as England have a new identity, so South Africa come into this tournament with nobody really talking about them. They have quietly won their last five ODI series and the spine of their team – de Kock, du Plessis, Rabada, Tahir – is extremely strong. They will be dangerous opponents for England.