نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا اور افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا٬ کیا فتح آسان ہوگی؟

آج ہفتے کے دن ورلڈ کپ میں کرکٹ شائقین کو دو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے- پہلا مقابلہ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہے گا جبکہ دوسرا مقابلہ افغانستان اور آسٹریلیا کے مابین ہوگا- پہلے مقابلے میں شامل نیوزی لینڈ کی ٹیم یوں تو اس وقت فیورٹ نہیں کیونکہ اس کے پاس بڑے بڑے نام نہیں لیکن پھر بھی یہ سری لنکا کو آسانی سے جیتنے نہیں دے گی- دوسری جانب سری لنکا کی کارکردگی بھی گزشتہ کچھ سالوں سے زوال کا شکار ہے-

دوسرے مقابلے میں شامل آسٹریلیا کی کارگردگی بھی اب بہتر ہوتی جارہی ہے جس سے لگتا ہے کہ آسٹریلیا یہ مقابلہ جیت جائے گا- لیکن اتنی آسانی سے نہیں کیونکہ افغانستان کی ٹیم میں بھی سخت مقابلہ کرنی کی صلاحیت موجود اور وہ اپنے حریف کو آسانی سے فتح حاصل نہیں کرنے دیتے-
 

image


ان دونوں مقابلوں میں شامل ٹیموں کے حوالے سے ایک جاندار تجزیہ مندرجہ ذیل ویڈیو میں بھی موجود ہے- آپ بھی اس تجزیے کو سنیں اور تبصرے کی صورت میں اپنی رائے کا اظہار کریں-
 

YOU MAY ALSO LIKE: