بانی ایم کیو ایم الطاف حسین لندن میں گرفتار

4899 views

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔

جنگ کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانیٔ ایم کیوایم الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارا جس کے بعد انہیں گرفتار کر کے مقامی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔

مرتضیٰ علی شاہ کا مزید کہنا ہے کہ شمالی لندن میں بانی ایم کیو ایم کی رہائش گاہ پر چھاپے میں 15پولیس افسروں نے حصہ لیا۔

بانیٔ ایم کیو ایم کی گرفتاری ممکنہ طور پر 2016ء کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی ہے۔

مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق ایم کیو ایم کے ذرائع نے بھی الطاف حسین کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

Comments
YOU MAY ALSO LIKE:

Written byNews Desk

Hamariweb's editorial desk covering news, guides and explainers on everyday life in Pakistan.

MQM founder Altaf Hussain was arrested in London on Tuesday. "A man has today, Tuesday, 11 June, been arrested in connection with an investigation into a number of speeches made by an individual associated with the Muttahida Qaumi Movement (MQM) in Pakistan," read a statement by London's Metropolitan Police, which did not name Hussain.