ایک شخص جو لندن بیٹھ کر پورے کراچی کو یرغمال بنا ڈالتا
تھا کراچی کا سارا تاجر طبقہ جسکا غلام بن چکا تھا بھتے نا دینے پر عوام کو
گولی کا نشانہ بنا دیا جاتا تھا مہاجر او پشتونوں کے کراچی کے نعرے پر آپس
میں لڑوا کر قتل کرواتا تھا سیاسی بدماشی کو پورے کراچی پر مسلط کر رکھا
تھا سانحہ بلدیہ فیکٹری کا ماسٹر مائنڈ الطاف حسین کل انگلینڈ میں گرفتا کر
لیا گیا ہے ۔۔۔!!!
لیکن اس کی گرفتاری سے پہلے آرمی چیف جنرل #قمر_جاوید_باجوہ سر کا بیان بہت
اہمیت رکھتا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کچھ لوگ سمندر پار بیٹھ کر پاکستان
میں فساد برپا کرتے ہیں پاکستان کو گالی دیتے ہیں اور افواج پاکستان پر
بہتان بازی کرتے ہیں جلد ہی قانون کی گرفت میں ہوں گیں اس بیان سے پہلے بھی
الطاف حسین کو ایم آئی 6 راء موساد پاکستان مخالف فسادات میں سپورٹ کر رہی
تھیں اور اس بیان کے بعد بھی یہ سپورٹ خفیہ طور پر جاری تھی اور جاری ہے
۔۔۔۔!!!
مگر اس پشت پناہی کے باوجود گرفتاری کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے ایک
طرف اس ملک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اس ملک سے فسادیوں
کی صفائی جاری ہے دوسری طرف بہرونے ملک مقیم وہ غدار جو اس ملک کو گالی
دیتے ہیں ان پر بھی ہاتھ ڈالا جا چکا ہے کچھ لوگ اس ملک میں کہتے تھے کہ
نواز شریف بچ جائے گا آج جیل میں ہے کچھ لوگ یہ بھی کہتے تھے زرداری مفاہمت
کا بادشاہ ہے اس پر ہاتھ رکھنا ناممکن ہے آج وہ بھی جیل میں ہے کچھ لوگ
الطاف حسین کو اس ملک میں خدا بنائے بیٹھے تھے آج ان لوگوں کا اس ملک میں
نام و نشان نہی اسی طرح میں دیکھ رہا ہوں کہ الطاف حسین کی گرفتاری پر کچھ
لوگ کہ رہے ہیں کہ یہ سب #ڈراما ہے ....!!!
پر اس سب کو ڈراما کہنے والے یہ نہی دیکھ رہے کہ اگر افواج پاکستان اس ملک
کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے کی جان لے سکتی ہے اگر افواج پاکستان اس
ملک کے امن پر اور عوام کے تحفظ پر اپنی جان نچھاور کر سکتی ہے تو یاد
رکھیں اس ملک کو گالی دینے والوں کو عبرت کا نشان بنانے میں بھی افواج
پاکستان کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔۔۔!!!
اس ملک کے دشمن بے شک اپنے دل کو اس بات سے تسلی دیں کہ الطاف حسین کی پشت
پناہی راء ایم ائی 6 یا پھر موساد کر رہی ہے تو الطاف حسین بچ جائے گا ان
کے دل کو وقتی تسلی تو ضرور ملے گی لیکن یاد رکھو میرے پاکستانیوں اس وقت
اس ملک کا دفاع افواج پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیاں کہ نمبر 1 انٹیلیجنس
ایجنسی آئی ایس آئی کر رہی ہے الطاف حسین کی پشت پناہی کرنے والی یہ تمام
ایجنسیاں اگر الطاف حسین کو پاتال میں بھی چھپا دیں تو آئی ایس آئی ایسے
نکال کر باہر لائے گی جیسے دودھ میں سے بال نکالا جاتا ہے ایک طرف یہ تینوں
ایجنسیاں ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں کہ الطاف حسین بچ جائے دوسری طرف
اکیلی آئی ایس آئی اس سارے معاملے کو دیکھ رہی ہے اور یہ خاموش جنگ ایک
عرصے سے جاری ہے جس کے فیصلے کا وقت آن پہنچا ہے اور اب اگر دنیا کی تمام
فسادی ایجنسیاں بھی ایک طرف ہو کر الطاف حسین کو بچانے کی کوشش کریں تو نہی
بچا سکتی کیونکہ الطاف حسین آج #مارخوروں کے شکنجے میں آ چکا ہے اور جو
#مارخور کے شکنجے میں ایک بار آجائے اسکا بچنا #ناممکن ہے ۔۔۔۔!!!
اور اسکا اعتراف آج بھی دنیا کی نامور ایجنسیاں کرتی ہیں جس پر اس ملک کی
عوام کو فخر ہے اور پوری قوم آج افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے بہادر
نڈر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے اس زمینی خدا کا غرور خاک میں
ملایا ہے ۔۔۔۔!!!
وسلام ۔۔۔!!!
پاکستان کی بیٹی ۔۔۔!!!
شفق کاظمی
|