انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز، تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟ ویڈیو

آج کرکٹ ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کا سامنا ویسٹ انڈیز سے ہوگا- اس وقت ورلڈ کپ ٹورنامنٹ اپنے فیصلہ کن مرحلہ داخل ہورہا ہے- ہر ٹیم سیمی فائنل اور فائنل تک رسائی کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے- لیکن حالیہ بارشوں نے تمام ٹیموں کی منصوبہ بندی نے پانی پھیر دیا ہے-

مندرجہ ذیل ویڈیو میں آج کے میچ حوالے سے ڈان نیوز کے سینیر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالغفار کا جاندار تجزیہ موجود ہے:
 


یوں تو آج کا میچوں دونوں ٹیموں کے لیے اہمیت کا حامل ہے کیونکہ دونوں ہی ٹیمیں اگر کچھ میچ جیتیں تو کچھ ہاری بھی ہیں لیکن اس وقت انگلینڈ کی ٹیم اس لیے فیورٹ سمجھا جارہا ہے کہ انگلینڈ اپنے ہوم گراؤنڈ میں کھیل رہا ہے-
 

image


لیکن چونکہ پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے رکھی ہے تو یہ چیز ویسٹ انڈیز کو یہ سوچنے پر ضرور مجبور کرے گی کہ ہم بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے انگلینڈ کو شکست دے سکتے ہیں-

YOU MAY ALSO LIKE:

Hosts England will take on a resurgent West Indies in a clash of power-hitters in World Cup 2019 at Hampshire Bowl in Southampton on June 14. While England have been billed as one of the favourites to lift the trophy, their opponents on Friday are enjoying a thrill-ride at the tournament and have started looking as strong contenders for the semi-finals spots.