ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا٬ کیا صرف پاکستان کو شکست دینی تھی؟

آج کرکٹ ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی- ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں اب تک صرف پاکستان کو ہی شکست دے پائی ہے اور انہوں نے باقی تمام میچز ہارے ہیں-

آج کے میچ میں مدِ مقابل ٹیموں کے بارے میں ہم جانیں گے مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈان نیوز کے سینیر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالغفار کی زبانی---
 


دوسری جانب سری لنکا نے انگلینڈ کو شکست تو دی لیکن ان کی کارکردگی بھی کوئی خاص نہیں رہی-

تاہم اگر آج کے میچ کی بات کی جائے تو یہ کہا جاسکتا ہے کہ سری لنکا کی باؤلنگ ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے- کیونکہ سری لنکا کے پاس ایسے اسپنرز باؤلرز موجود ہیں جنہیں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مشکل سے ہی کھیل پاتی ہے-
 

image


ویسٹ انڈیز کو اس میچ میں فتح حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہے- ویسٹ انڈیز کو چاہیے کہ وہ لازمی یہ فتح حاصل کر کے اپنے اس سفر کو کسی حد تک خوبصورت بنائے-

YOU MAY ALSO LIKE:

A hopeful Sri Lanka cricket team will aim to give their best shot against West Indies cricket team in their next World Cup encounter at the The Riverside Durham on Monday. Sri Lanka's 20-run win over England had breathed life into their inconsistent campaign but a painful defeat against South Africa, in the very next game, hurt their semifinals chances.