ایک پاکستانی سیاستدان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مشہور
ویڈیو گیم Grand Theft Auto 5 کے کلپ کو ایک حقیقی ویڈیو سمجھتے ہوئے شئیر
کردیا-
|
|
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے ویڈیو گیم کے اس
کلپ کو حقیقی کلپ سمجھتے ہوئے ٹوئٹر پر شئیر کر ڈالا جس میں رن وے پر موجود
آئل ٹینکر اور ہوائی جہاز آپس میں ٹکرانے سے یا ایک خوفناک حادثے سے بال
بال بچ جاتے ہیں-
|
|
اپنی ٹویٹ میں خرم نواز نے ویڈیو گیم کے کلپ میں دکھائے جانے والے لمحات کو
ایک معجزہ اور پائلٹ کی مہارت قرار دے ڈالا-
|
|