مائیکرو سوفٹ نے کرپشن کے الزامات کے تحت کاروائی سے بچنے
کے لیے ڈھائی کروڑ ڈالرز سے زائد 'جرمانہ' ادا کر دیا ہے۔
مائیکرو سوفٹ کے ہنگری اور دیگر غیر ملکی دفاتر پر مہنگے داموں سافٹ ویئرز
فروخت کرنے اور حکومتی افسران کو رشوت دینے کے الزامات تھے جن کے خلاف
کاروائی سے بچنے کے لیے کمپنی نے 'جرمانے' کی رقم ادا کی ہے۔
|