امریکی ریاست واشنگٹن میں ایک پولیس اہلکار کو اس وقت عجیب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ایک چھوٹا طیارہ ایک مصروف سڑک پر آن اترا۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔