آسٹریلیا: فطرت اور جنگلی حیات کی حیرت انگیز تصاویر

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انٹارکٹیکا اور بحر الکاہل کےچند جزیروں سے فطرت اور جنگلی حیات کی حیرت انگیز تصاویر ہر سال آسٹریلین جغرافیائی نیچر فوٹوگرافر آف دی ایئر مقابلے میں تسلیم کی جاتی ہیں۔

دیکھیے اس سال کی چند انعام یافتہ تصاویر:
 

image
جنوبی آسٹریلیا کے ایک ساحل پر شارک مچھلیوں میں گھری وہیل کی اس تصویر کو پہلے انعام سے نوازا گیا۔ مقابلے کے ججوں کا کہنا تھا کہ یہ تصویر 'موت میں ناقابلِ یقین خوبصورتی' کو ظاہر کرتی ہے
 
image
جونیئر انعام 17 سالہ فلائیڈ میلن نے نیو ساؤتھ ویلز میں آسمانی بجلی کے طوفان والی اس تصویر کے لیے جیتا
 
image
سڈنی میں لی گئی اس تصویر میں ایک کلغی دار سینگوں والی شارک مچھلی، پورٹ جیکسن شارک مچھلی کے انڈے والا خول کھا رہی ہے
 
image
کیکڑوں کی یہ تصویر انڈونیشیا میں لی گئی جس میں کیکڑوں کا خود کو شکاریوں سے بچاؤ کا طریقہ دکھایا گیا ہے
 
image
نیو ساؤتھ ویلز کے نیشنل پارک میں سرمئی رنگ کے اچھلتے کودتے کینگروز
 
image
سیلابی موسم کے دوران کوئینز لینڈ کے بیرن فالز سے پانی گزر رہا ہے
 
image
ایک سمندری جانور فوٹو گرافر ایٹین لٹل فئر کے کیمرے کے قریب پہنچ گیا
 
image
نیو ساؤتھ ویلز کے نیشنل پارک میں ایک ریچھ اور اس کا بچہ قریبی سوراخ تک جانے کے لیے برف پر چل رہے ہیں
 
image
ٹونگا کے نزدیک ایک نر ہمپ بیک وہیل اپنی مادہ کی تلاش میں ڈولفنز کے گروہ کے قریب سے گزر رہی ہے
 
image
آسٹریلیا میں میننڈی لیکس کی ایک سوکھی کھاڑی۔ یہ علاقہ خشک سالی کا شکار ہے اور یہاں جانوروں کی اموات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے

Partner Content: BBC

YOU MAY ALSO LIKE:

The 2019 Australian Geographic Nature Photographer of the Year awards has once again revealed the stunning power of nature. This year, the overall winner is Mat Beetson, from Western Australia, who took the top prize for his image of sharks circling a beached whale.