ہپناٹزم کے دوران انسانی ذہن میں ہوتا کیا ہے؟ ویڈیو

ہپناٹزم کو دنیا کا قدیم ترین طریقہ علاج سمجھا جاتا ہے۔ ہپناٹزم کے ذ‌ریعے تھیراپسٹ مستقل درد کے علاج سمیت کئی طرح کے مثبت نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن ہپناٹزم کے دوران انسانی ذہن میں ہوتا کیا ہے ریسرچرز یہ جاننے کی کوشش میں ہیں۔


Partner Content: DW
YOU MAY ALSO LIKE: