روسی آرٹسٹ سالاوات فِدائی پنسلوں کی نوک پر چند ملی میٹر کے شاہکار مجسمے بناتے ہیں۔ گیم آف تھرونز اور ان کے ہاتھ سے تراشے گئے دیگر مجسمے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ان مجسموں کی چھوٹی سی دنیا کسی کائنات سے کم دکھائی نہیں دیتی۔