جانوروں کی مزاحیہ تصاویر کے مقابلے کے فائنلسٹس

یہ تصاویر خوفزدہ مچھلی، شرمیلے بھالو، منھ چڑاتے اُلو اور ان تمام دیگر جانوروں کی ہیں جو غلط وقت پر غلط جگہ پر موجود تھے۔

یہ تصاویر ’کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈز‘ کے فائنل مقابلے میں جگہ بنا پائی ہیں۔ اور جیسا کہ اس مقابلے کا نام ہے یہ تصاویر اس کی بہترین عکاسی کرتی ہیں۔
 

image
کیا یہ تصویر دیکھ کر ایسا محسوس نہیں ہوتا جیسے یہ اود بلاؤ کہہ رہا ہو، ’او خدایا!‘
 
image
’وہ میرے پیچھے ہی ہے نا؟‘فائنڈنگ نیمو کا بروس تب کہاں چلا جاتا ہے جب اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہو؟
 
image
’ہیلو! امید ہے آپ کا دن اچھا گزرے گا‘
 
image
ہم نے ایسا کیا کیا ہے جو یہ الو ہمیں زبان چڑا رہا ہے؟
 
image
چمپینزی کا یہ ننھا سا بچہ جانتا ہے کہ آرام کیسے کیا جا سکتا ہے
 
image
کیا یہ جانور چھپن چھپائی کھیل رہا ہے؟ اگر ہاں تو یہ چھپنا کچھ فائدہ مند نہیں ہوگا
 
image
اچھا تو ہم چلتے ہیں!
 


ان ایوارڈز کے نتائج کا اعلان 13 نومبر کو کیا جائے گا۔


Partner Content: BBC
YOU MAY ALSO LIKE:

Frightened fish, shy bears, sarcastic owls and birds that were just in the wrong place at the wrong time. These are the Comedy Wildlife Photography Awards finalists - and they live up to the competition's name.