انسان کی اولین خواہشات میں روٹی،کپڑے کے بعد رہنے
کیلئے ایک اپنا مکان ہوتا ہے۔بلکہ مرد سے زیادہ ہر عورت کا ایک خواب ہوتا
ہے کہ وہ اپنے خاوند بچوں کے ساتھ چاہے کسی چھوٹے سے گھر میں رہے ہو وہ
اُسکا اپنا۔لہٰذا اس تگ و دو میں جب انسان یہ فیصلہ کر ہی لیتا ہے کہ وہ
اپنی آمدنی کے ایک حصے سے یہ ذمہداری بھی پوری کرنے کی کوشش کرے گا تو وہ
اسکے لیئے سب سے پہلے اپنے عزیز واقارب سے مشورہ کرتا ہے کہ وہ کہاں زمین
خریدے جہاں وہ اپنا مکان بنا سکے۔
|