برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے برطانوی شاہی جوڑے پرنس
ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے اعزاز میں رکھے گئے عشائیہ میں پاکستان کی کئی مشہور
شخصیات نے بھی شرکت کی-
|
|
سب سے پہلی تصویر تو شاہی جوڑے کی کہ وہ اس موقع پر کیسے لگ رہے تھے-
|
|
شاہی جوڑے کے استقبالیہ کے موقع پر عاطف اسلم٬ مائرہ خان٬ مومنہ مستحسن اور
مہوش حیات کا گروپ فوٹو-
|
|
احد اور سجل نے بھی شاہی جوڑے کے استقبالیہ میں شرکت کی-
|
|
شنیرا اکرم اور وسیم اکرم بھی کسی شاہی جوڑے کی مانند دکھائی دے رہے ہیں-
|
|
مہوش حیات ایک خوبصورت لباس میں جسے رضوان بیگ نے ڈیزائن کیا ہے-
|
|
عاطف اسلم٬ مائرہ خان اور مومنہ مستحسن کی ایک اور تصویر-
|
|
ایچ ایس وائے کی کمیار روکنی کے ساتھ تصویر-
|
|
عمران عباس نے اپنے دعوت نامہ انسٹا گرام پر شئیر کیا-
|
|
اس موقع پر حریم فاروق بھی مرکزِ نگاہ رہیں-
|
|
اداکار شان نے اپنا وہی مخصوص انداز برقرار رکھا- |