پاکستان کی ثمر خان سائیکل تو چلاتی ہیں لیکن گلیشیرز پر٬ ویڈیو

1660 views

ملیے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سائیکل گرل ثمر خان سے جو سائیکل تو چلاتی ہیں لیکن گلیشئیرز اور برفیلے پہاڑوں پر۔

ثمر خان کہتی ہیں کہ ان کے والدین ان پر فخر کرتے ہیں کیونکہ وہ پہلی خاتون ہیں جنھوں نے دنیا کے تیسرے بڑے گلیشیئر پر سائیکل چلائی ہے۔

 


Partner Content: BBC
Comments
YOU MAY ALSO LIKE:

Written byNews Desk

Hamariweb's editorial desk covering news, guides and explainers on everyday life in Pakistan.