50 کے قریب اسلامک ممالک میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جو
اللہ کا راز ہے اور امت مسلمہ کے دل کی حیثیت رکھتا ہے اس ملک کو اللہ پاک
نے ایٹمی قوت سے نوازا اس ملک کو اللہ پاک نے دنیا کی طاقت ور ترین خفیہ
ایجنسی سے نوازا اس ملک کی افواج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے اس
ملک نے تاریخ میں کئی ایسی کارنامے سر انجام دیے ہیں جو آج بھی امت مسلمہ
کے لیے باعث فخر ہیں اپنی گھر کی حفاظت کا کام اللہ پاک نے اس ملک سے لیا
اسلام اور امت مسلمہ کی بقاء کی جنگ کی کمان اللہ پاک نے اس ملک کو سونپی۔۔۔!!!!
اس سب کی آڑ میں اللہ پاک کے اس راز تک پہنچنے کے لیے یہود و نصاری کے تمام
ممالک نے پاکستان کے خلاف بہت سی سازشیں رچائی تاکہ اللہ کے اس راز تک
پہنچا جا سکے جسے اللہ نے دنیا کے نقشے پر زم کیا ان سازشوں کے تحت پاکستان
کے خلاف بہت سے محاذ اجاگر کیے گئے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو غیر محفوظ
بنانے کی کوشش کی گئی پاکستان کی عوام کو دہشتگردی کی جنگ کی نظر کیا گیا
پاکستان کے معیشیت کو چوروں کے حوالے کر کے کمزور کیا گیا پاکستان میں
قانون کو کمزور کیا گیا پاکستان میں ختم نبوت کے قانون سے چھیڑ چھاڑ کرنے
کی کوشش کی گئی اس میں ناموس رسالت کی مرتکب تنظیم قادیان کو پاکستان کے
خلاف استعمال کیا گیا غدار خرید کر اس ملک کے خفیاء راز چرانے کی کوشش کی
گئی اس ملک پر دنیا میں دہشتگردی کے ٹھپہ لگوانے کی کوشش کی گئ اس ملک کی
عوام کو مزہبی انتہاپسندی میں دھکیلنے کی کوشش کی گئی میڈیا کی مدد سے
یہودیت پر مبنی نظریہ ہم پر مسلط کیا گیا میرا جسم میری مرضی کے نعرے اس
ملک کے لبرل اور سیکولر طبقے سے لگوائے گئے اس ملک میں جان لیوا بیماریوں
کے وائرسز چھوٹے گئے اس ملک کو صوبوں کے الگ کرنے کی کوشش کی گئی۔۔۔۔!!!!
اللہ پاک کے اس راز کی کڑیوں تک پہنچنے اور پاکستان کو ختم کرنے کے لیے
یہود و نصاری کی جانب سے جتنا پیسا خرچ کیا گیا اس کا تخمینہ لگانا ایک
انسان کے بس کی بات نہی اور اگر یہ سب کچھ جس کا میں نے اوپر تزکرہ کیا کسی
ملک کے خلاف استعمال کیا جائے تو 90 فیصد ممکن ہے کہ وہ ملک تباہ ہو جائے
لیکن آج بھی پاکستان اسی جگہ موجود ہے جہاں 1947 کو پاکستان معروض وجود میں
آیا تھا بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے اور اللہ اسلام کے دشمنوں اور
انکی سازشوں کو خوب جانتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ اسلام دشمن یہود و نصاری کی
شازشوں کی بدولت اللہ پاک نے اسلام کے ایک مضبوط قلعے پاکستان کو ایک ایسے
انعام سے نوازا جس نے ہر مشکل دور میں اسلام کی بقاء کی جنگ لڑی اور اللہ
کا وہ انعام #آئی_ایس_آئی ہے۔۔۔!!!
یہ آئی ایس آئی ہی ہے جس نے اسلام اور پاکستان دشمنوں کو بغیر کسی
ٹیکنالوجی کے اللہ کی مدد سے انکے ہر عزائم میں ناکام بنایا کیسے کیا کب
کیا کس کس محاذ پر کیا اس بات کی سمجھ آج تک اسلام پاکستان مخالف دشمنوں کو
نہی لگی بس یہ دشمن اتنا جانتے ہیں کہ جس حکمت عملی کو دشمن اپنی کامیابی
سمجھتا تھا اس کامیابی کے قریب پہنچ کر دشمن کی یہ حکمت عملی دشمن کی تباہی
بن جاتی آج اسلام اور پاکستان مخالف دشمن اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ
پاکستان کی ہستی مٹانے والوں کی اپنی بستیاں اجڑ گئی لیکن پاکستان کے خلاف
ایک فیصد بھی کامیابی نہی ملی یہ اعتراف ایک سوپر پاور روس نے ایک دور میں
کیا تھا آج یہ اعتراف 2019 کی سوپر پاور امریکہ کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔۔۔!!!
بہت جلد آنے والے چند سالوں میں دنیا کو تمام ممالک اس بات کو تسلیم کرنے
کے ساتھ ساتھ دنیا کے سامنے اعلان کریں گے کہ دنیا کی واحد سوپر پاور
پاکستان ہے جو اللہ کا ایک #راز ہے اس راز کا راز آئی ایس آئی ہے جسے آج تک
کوئی سمجھ نہی پایا جس تک کوئی پہنچ نہی پایا جسے کبھی خریدا نہی جا سکا جس
کے سایہ آج تک کوئی دیکھ نہی پایا جو ہر وقت ہر جگہ ہر ملک میں موجود ہے
ایک ایک لمحہ جو اسلام پاکستان امت مسلمہ کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے۔۔۔۔!!!!
ہم اللہ کے سپاہی ہیں اسلام کا راز ہیں۔۔۔!!!
اسلام ہمارا دل پاکستان اس دل کی جان ہے۔۔۔!!!
وسلام۔۔۔!!!
پاکستان کی بیٹی
شفق کاظمی
|