جہاں ایک طرف وطنِ پا کستان کو بے شما رمشکلات اور مسا ئل
کا سا منا ہے وہیں دوسری جانب سب سے بڑا چیلینج ارضِ پا کستان کو یہ بھی ہے
کہ پاکستان کا جو منفی منظر نا مہ پوری دنیا کے سامنے پیش کیا جاتا ہے
دراصل وہ حقیقت نہیں یا د رکھئیے تصویر کا ایک دوسرا روخ بھی ہو تا ہے جسے
اکثر فرا موش کر دیا جا تا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ پا کستان ایک ترقی پزیر
ملک ہے اس میں رہنے والے با سی امن و سلا متی کے متوالے ہیں ، قدرت نے اس
ملک کو تمام تر وسا ئل سے مالا مال کر رکھا ہے با الخصوص اگر بات کی جا ئے
صوبہ سندھ کی تو خدا نے اس صوبہ میں ہوا کا وہ بہترین نظام رکھا ہے کہ جس
کے با عث صوبہ سندھ کو دنیا کے بہترینWind Corridorونڈ کوریڈورمیں شما ر
کیا جا تا ہے۔
کسی بھی ملک کی معا شی ترقی کا بنیا دی جز اس ملک میں توانائی کی پیداوار
ہے توانائی کی اسی اہمیت کو ملوضِ خا طر لا تے ہوئے حکومتِ پاکستان نے صوبہ
میں پاکستان کا سب سے بڑا
Wind Turbine Power Project لگانے کا فیصلہ کیا کرا چی شہر سے تقریبا 80کلو
میڑر کے فا صلے پر نوری آ باد کے عقب میں جھمپیر کا میدانی علا قہ واقع ہے
جسے اپنے بہترین ہوائی نظام کے سبب دنیا کے بہترین Wind Corridor کی حیشیت
حا صل ہے ۔
حکومتِ پاکستا ن نے اس Green Alternative Energy کا قیا م سن 2002میں تر کش
کمپنی O&MZorluکےاشتراک سے کیااور پاکستان میں پہلی مرتبہ
Wind Turbine Technologyمتعا رف کر وا ئی گئی$136 Million سے بننے
والےاسپراجیکٹ سے تقریبا 56.4MVبجلی حا صل کی جا تی ہے بعد ازاں اس منصوبے
کی شاندار کامیابی کے بعدحکومتِ سندھ نے گھا رو سے کیٹی بندر اور جھمپیر سے
جام شورو کے مقام پر پاکستان کا سب سے بڑا Wind Turbine Power Project
لگانے کا فیصلہ کیا اور اس سلسلہ میں ہمیشہ کی طرح چا ئنیز کمپنیز نےبھر
پور تعا ون کیا ۔
China Three Gorges Corporation (CTG) کے اشتراک سے جھمپیر کے مقام پر
پاکستان کا سب سےبڑا 100 MVمیگا واٹ کاThree Gorges Wind Farm کاقیام رکھا
گیا۔حکومتِ پاکستان کا صوبہ میں پاکستان کا سب سے بڑا Wind Corridorبنانے
کا خواب اس وقت ایک اور شاندار کامیابی سے ہم کنا ر ہوا جب پاکستان کی
Privet CompaniesاورInvestorsنےپاکستان میں اس Green Alternative Energy کے
قیام کے لئےاپنا اہم کردار ادا کیااور Energy Department حکو مت سندھ کی
انتھک محنت اور کاوشوں سے آج صوبہ سندھ میں گھارو سے کیٹی بندر اور جھمپیر
سے جام شورو کے مقام پر تقریبا دسسے زائدمختلفWind Projectلگائے گئے ہیں جن
کی فہرست درج ذیل ہے۔
O&M Pakistan56.5 MWZorlu
Three Gorges Wind Farm 100 MW
Fauji Foundation Wind Energy 100 MW
Tapal Wind Farm 50 MW
Metro Power Company50 MW
Yunus Energy 50 MW
Sapphire Wind Power Companies 52.8 MW
Dawood Hydro China Wind Farm Gharo50 MW
UEP Wind Farm 100 MW
China SUNNEC50 MW
Sachal Wind Farm49.5 MW
Artistic Energy 49.3 MW
مندرجہ بالا پراجیکٹ میں اکثر پرا جیکٹ مکمل ہو چکے ہیں جن سے تقریبا 500MW
سے زائد میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ کو فرا ہم کی جا رہی ہے۔پا کستان ترقی کے
جس سفر پر گامزن ہو چکا ہے اور جس طرح سے ٹیکنا لوجی کے ساتھ قدم سے قدم
ملا کر چل رہا ہے وہ وقت دور نہیں جب یہ ارضِ پاکستان یہ وطنِ عزیز دنیا کے
ترقی یا فتہ اور مستحکم ممالک میں شمار ہونے لگے گا ۔ |