روزانہ 6 چتری والے کیلے کھا کر آدھا انچ قد بڑھائیں

اکثر مرد و خواتین چھوٹے قد کی وجہ سے کافی پریشان دکھائی دیتے ہیں اور قد میں اضافہ کے لیے کئی ورزشیں اور نت نئے جتن بھی کرتے ہیں کہ کسی طرح اُن کا قد بڑھ جائے۔ ۔کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ ایک مخصوص عمر جیسے 18 سال کے بعد آپ کا قد بڑھنا رُک جاتا ہے ، لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے آپ 18 سال کے ہونے کے بعد بھی اپنے قد میں نمایاں فرق دیکھ سکتے ہیں۔
ذیل میں ڈاکٹر عیسٰی کیلوں سے قد بڑھانے کا ایک ایسا ٹوٹکہ بتارہے ہیں جس پر عمل کر کے دو مہینوں میں آدھا انچ قد بڑھا سکتے ہیں ۔

۱۔ روزانہ تین وقت(صبح ، دوپہر ، شام) دو ،دو چتری والے کیلے کھائیں ۔
۲۔ 15 سے 20 منٹ رسہ کشی کریں ۔
۳۔ انشاء اللہ 2مہنوں میں آدھا انچ قد بڑھ جائے گا۔

نوٹ :
۱۔یہ عمل مستقل کرنا ہے اور یہ خیال رکھیں کہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے ۔
۲۔ چتری والے کیلوں کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ اُن پر کالے رنگ کے دھبے ہوتے ہیں۔

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

Aqib Shahzad
About the Author: Aqib Shahzad Read More Articles by Aqib Shahzad: 14 Articles with 632592 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.